Mohabbat Ka Dastoor (From Ankahi Baatein)

کسی چاہنے والے کا دل
کبھی بھولے سے دکھا بیٹھو
تو
پریشان نہیں ہونا
کہ
محبت کرنے والے دل کو
اللہ نے بخشی ہے
فیاضی بہت!
جبیں پہ آئے ہوئے
ندامت کے چند قطرے
مٹا دیتے ہیں سب شکوے
اور پشیمانی کی صرف ایک نظر
محبت بھرے دل کو موم کرتی ہے
کیونکہ
محبت کا دستور ہے کہ
خطائیں معاف کرتی ہے
لیکن کبھی بھولے سے بھی
محبت کی آبرو پہ
انگلی نہ اٹھانا تم
وفا پہ کبھی بھی شک نہ کرنا
کہ
محبت کے ان لکھے دستور میں
یہی ایک جرم ہے
جو
قابل معافی معافی نہیں ہوتا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s