Sustenance from Allah

blog1a

کہہ دو کہ : میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رزق کی فراوانی کر دیتا ہے، اور جس کے

لئے چاہتا ہے تنگی کر دیتا ہے۔ اور تم جو چیز بھی خرچ کرتے ہو، وہ اس کی جگہ اور چیز دے دیتا ہے، اور وہی

سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔

سورہ سبا ۔۔۔۔ آیت39

blogc

 

Say: Verily my Lord enlarges and restricts the Sustenance to such of His servants

as He pleases:and nothing do you spend in the least in His cause but He replaces it:

for He is the Best of those who grant Sustenance.

Surah Saba Ayat 39

Advertisements