Quran’s description of a Good Muslim

مومن تو وہ لوگ ہیں کہ جب ان کے سامنے اللہ کا ذکر ہوتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں ، اور جب ان کے سامنے اس کی  آیتیں  پڑھی جاتی ہیں تو وہ آیتیں ان کے ایمان کو اور ترقی دیتی ہیں، اور وہ اپنے پروردگار پہ بھروسہ کرتے ہیں۔ جو نماز قاٗۃم کرتے ہیں ، اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے ، اس میں سے فی سبیل اللہ خرچ کرتے ہیں ۔ یہی لوگ ہیں جو حقیقت میں مومن ہیں ۔ان کے لٹے  ان کے رب کے پاس بڑے درجے ہیں ، مغفرت ہے اور با عزت رزق ہے۔

سورہ انفال آیت ۲۔۔۔۔۔۴

 

FOR Believers are those who, when Allah is mentioned, feel a tremor in their hearts, and when they hear His signs rehearsed, find their faith strengthened, and put (all) their trust in their Lord; Who establish regular prayers (namaaz) and spend freely out of the gifts We have given them for Sustenance; Such in truth are the Believers; they have grades of dignity with their Lord, and forgiveness and generous sustenance.

Al- Quran

Sura e Anfaal

Ayat no 2-4