Allah The All- Knowing!

Allah

جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں، ان کے لئے بےشک مغفرت اور بڑا اجر ہے۔

 اور تم اپنی بات چھپا کر کرو یا زور سے کرو سب اس کے علم میں ہےکیونکہ وہ دلوں کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہے۔

بھلا جس نے پیدا کیا وہ ہی نہ جانےِ؟ جبکہ وہ بہت باریک بین، مکمل طور پر باخبر ہے

As for those who fear their lord unseen, for them is Forgiveness and a great Reward.

And whether you hide your word or publish it, He certainly has full knowledge of the secrets of all hearts.

Should He know that, He who created? And He is the one well acquainted with them.

Sura Al-Mulk….. Ayats 12-14

Advertisements